رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے، اس دن اللہ نے آدم کو پیدا کیا، اسی دن انکو جنت میں داخل کیا، اسی دن ان کو جنت سے نکالاسے نکالا گیا اور قیامت بھی جمعہ کے روز ہی آۓ گی .
#جمعہ_مبارک #jumahamubarak
