اخلاقیات سے متعلق معاشرے میں پھیلے جانے والے کبیرہ گناہ
Major sins that spread in the society related to ethics
کسی پر زنا کی تہمت لگانا حرام ہے
It is
forbidden to accuse someone of adultery
🍃 إِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ
الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ لُعِنُوا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ () يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ أَلْسِنَتُهُمْ
وَأَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (النور:24-23) 🍃 بے شک وہ
لوگ جو پاک دامن، بھولی بھالی ایمان والی عورتوں پر (زنا کی) تہمت لگاتے ہیں وہ
دنیا اور آخرت میں لعنت کیے گئے ہیں اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔ جس دن ان کی
زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان کے خلاف گواہی دیں گے بوجہ اس کے جو عمل
وہ کیا کرتے تھے۔ Indeed, those who [falsely] accuse chaste, unaware and
believing women are cursed in this world and the Hereafter; and they will have a
great punishment.
On a Day when their tongues, their hands and their feet will
bear witness against them as to what they used to do.
🍃 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ
اجْتَنِبُوا السَّبْعَ الْمُوبِقَاتِ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا هُنَّ
قَالَ الشِّرْكُ بِاللَّهِ وَالسِّحْرُ وَقَتْلُ النَّفْسِ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ
إِلَّا بِالْحَقِّ وَأَكْلُ الرِّبَا وَأَكْلُ مَالِ الْيَتِيمِ وَالتَّوَلِّي
يَوْمَ الزَّحْفِ وَقَذْفُ الْمُحْصَنَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ الْغَافِلَاتِ. [صحیح
البخاری:2766] 🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: *سات
ہلاکت خیز گناہوں سے بچو*۔ صحابہ کرام نے عرض کیا: اللہ کے رسول اللہ ﷺ ! وہ کیا
ہیں؟ • آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، جادو کرنا، کسی جان کو
ناحق قتل کرنا جسے اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے، سود کھانا، یتیم کا مال ہڑپ کرنا،
لڑائی کے دن پیٹھ پھیر کر بھاگ جانا، • اور *پاک دامن اہل ایمان،
بھولی بھالی
خواتین پر زنا کی تہمت لگانا*۔ 🍃
It is narrated from Abu Huraira ( رضی اللہ عنہ
) that the Prophet ( ﷺ )
said: • *Avoid the seven great destructive sins.* The
Companions said: O Messenger of Allah (ﷺ)! what are they? The Prophet ( ﷺ )
said: • To join others in worship along with Allah, to practice sorcery, to kill
the life which Allah has forbidden, to eat up Riba, to usurp the property of an
orphan, to flee from the battlefield at the time of fighting, • *and to accuse
innocent, chaste, believing women of adultery.*
